آواران گیشکور سے فورسز نے چھاپہ مار کر تین افراد لاپتہ کردیئے

آواران کولواہ کے علاقہ گیشکور سنڈم اور شیر خان بازار میں فورسز نے الصبح چھاپہ مارکر بلوچ چادر چاردیوالی کو پامال کرتے ہو ئے تین افراد شیر خان، برکت ولد عبداللہ اور شعیب ولد عیدو کو تشد د کرکے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔بتایا جارہاہے کہ چھاپہ دوران فورسز نے گھروں میں توڑپھوڑ کرنے کے علاوہ مذاحمت کرنے پر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایاہے ۔ ر

Post a Comment

Previous Post Next Post