عمران خان کو باعزت اسلام آباد سے برطانیہ لے جانے نے کے لیے ایک غیر ملکی جہاز گذشتہ 24 گھنٹوں سے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کھڑا ہے ۔۔زرائع
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ہم اس بات کی اس وقت تردید یا تصدیق نہیں کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔زرائع
اس وقت شیخ رشید اور پرویز خٹک کے استعفیٰ کا انتظار ہے۔ زرائع
میڈیا کو کسی بھی وقت استعفیٰ آسکتا ہے۔ زرائع
عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں۔ زرائع
کل کے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر اعلی عسکری ذرائع نے نہایت ہی ناگواری اور نا پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ زرائع
کیونکہ یہ سخت الفاظ جن کے لئے استعمال ہوئے اسکا آج ایک استعفیٰ ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ زرائع
مزید اب عمران خان حکومت لے کر نہیں چل سکتے انکے لئے مزید چلنا دشوار نظر آتا ہے۔
اعلی عسکری ذرائع نے بشری مانیکا خان سے بھی رابطہ کر کے عمران خان کو پاکستان چھوڑ کر ملک سے باہر لے جانے کا ٹاسک سونپا ہے۔۔
سابق صدر آصف علی زرداری کو ایک ہفتے کے دوران تیسری دفعہ وزیر اعظم ہنانے کی پیشکش
سابق صدر نے وزیر اعظم بننے سے معذرت کرلی۔۔۔۔
واضح رہے کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے عسکری ذرائع سے اپنی واپسی کی ڈیل کے معاہدے پر عمل کرنے کی شرائط کے تحت گزشتہ ہفتے دوبارہ سابق صدر آصف علی زرداری سے رابطہ کرکے ان کو عبوری وزیر اعظم بننے کی درخواست کی جو سابق صدر نے قبول کر کرنے سے انکار کر دیا زرائع
انتہائی معتبر خفیہ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کے 27 فروری کے لانگ مارچ سے پہلے پہلے تبدیلی سرکار کو گھر بھیجنے کیلئے ہر ممکن بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں زرائع
زرائع