چاغی:کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش موسم خوش گوار، سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا دالبندین کے مختلف کے علاقوں میں ژالہ باری تفصیلات کے مطابق دالبندین کے علاقے لاگاپ اور میدانی علاقوں میں تیز طوفانی ہوا کے ساتھ گرچ چمک موسلدھار بارش اور ژالہ باری ضلع کے ہیڈ کوارٹر دالبندین اور دیگر علاقوں تیز آندھی دن بھر چلتا رہا موسم ابر آلود رہا۔
Share this: