پنجگور کے علاقہ گچک سے ایک ماہ قبل امیر بخش ولد مہتاج ان کے چار بیٹوں شریف ،وشدل ،ستار اور کمبر کو گچک کہن کے فورسز نے بلاکر قید کردیا جو تاحال انکے عقوبت خانوں میں ازیت سہہ رہی ہیں ۔ان کے لواحقین نے کہاہے کہ ہمارے گھر میں ایک مرد بھی نہیں جو ہمیں سنبھال سکیں ،۔