خضدار ( نامہ نگار ) آج صبح قلندربخش قلندرانی اپنے والد رسول بخش قلندرانی اور اپنے بھائیوں ودیگر نامعلوم بیس سے پچیس لوگوں کے ساتھ ملکر مولابخش قلندرانی سکنہ خیراوہ کے چادر اور چاردیواری کو پامال کر کے اس پر اور اس گھر کے خواتین پر لاٹھی اور کلھاڑی سے حملہ کر کے انھیں شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے
۔۔۔مولابخش قلندرانی اور اہخاندان نےاس واقع پر انصاف کی اپیل کی ہے