کوئٹہ ژوب شاہراہ زیارت کراس پر بس ایکسیڈنٹ میں تین افراد جانبحق اور 24زخمی ہوئے ہیں  زخمی اور جانبحق افراد سول ہسپتال کوئٹہ ٹراما سنٹر منتقل کردئیے گئے 
 
دوسرا حادثہ لاھور سے کوئٹہ آنے  والے کوچ کو کانوزئی  کے قریب حادثہ پیش آیا
 کانوزئی کی گوال میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جان بحق 26 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں 
جانبحق ہونے والوں کی شناخت سات سالہ پر فرزانہ اور عبداللہ کے ناموں  سے ہوئی  ہیں
 : دشت سنگی کراس میں تین گاڑیوں میں تصادم
دو مزدہ گاڑی ایک زامیاد گاڈی حادثے کا شکار
زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
