سوراب:تحصیل گدر میں کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر،خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق بروز ہفتہ پنچگور سے کراچی جانے والی کوچ نے جوری گدر کراس پر موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں میں دو خواتین شامل ہیں واقع کا اطلاع ملتے ہی انتظامیہ 1122 ریسکیو سینٹر گدر ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے لئے ریسکیو سینٹر گدر منتقل کر دیا گیا ہے اور جہاں ایک زخمی کو مزید اعلاج کے لئے کراچی ریفر دیا۔
Share this: