موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان سے مزید دو افراد جبری گمشدگی کا شکار ہوئے ہیں-
تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات کیچ زامران کے رہائشی نوجوان کو فورسز نے کراچی سے حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے ہیں جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے-
ذرائع کے مطابق کراچی ملیر سے پاکستانی فورسز نے محمد نور نامی نوجوان کو حراست بعد لاپتہ کردیا ہے-