چاغی، تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق

چاغی: بلوچستان کے علاقے چاغی میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے ڈرائیور سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ گزن لانڈھی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار پک اپ گاڑی الٹنے سے 2افراد امین اللہ اور اللہ رام جاں بحق ہوگئے جن کی نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔ Share thi

Post a Comment

Previous Post Next Post