خاران:خاران شہر میں باب خاران کے قریب پولیس گشتی گاڑی اور ایک مسافر ڈبل سیٹر پیکپ میں تصادم، 2 پولیس اہلکار اور 4 سول افراد زخمی، زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال خاران میں منتقل کردیا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
Share this: