گوادر ۔بی این پی رہنما ماما حسین واڈیلہ کا 13 سالہ بیٹا اسکول سے واپسی پر غائب
byBalichistan'sToday-
0
گوادر :بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے رہنما اور گوادر کو حق دوتحریک کے روح رواں ماما حسین واڈیلہ کا 13سالہ فرزند حمل اسکول سے واپسی گھر آتے ہوئے لاپتہ ہوگئے ہیں۔۔