دکی:مائنز ایریا میں بجلی کے گیارہ ہزار لائن کا کرنٹ لگنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت سمیع اللہ ولد علی گل کے نام سے ہوگئی ہے جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش کو دکی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔