کیچ کولواہ کے مشرقی پہاڑوں میں فوجی آپریشن جاری

مقبوضہ مشرقی بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ کے تین گاوں سکک ،بلور اور جت کے مشرقی پہاڑوں میں فورسز پیر کے دن داخل ہوکر بربریت شروع کردی ہے ۔تاہم نیٹ ورک جام ہونے کی وجہ سے تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں مگر شواہد سے معلوم ہوتاہے کہ فورسز کی بڑی تعداد میں داخل ہونے کی سبب آج فضائی کمک بھی حاصل کریں گے اور حسب سابقہ پہاڑوں میں جنگی ہیلی کاپٹر شیلنگ کریں گے ۔آپ بھی جانتے ہیں منگل کے روز سکک سے فقرسز نے چار افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post