ضلع خاران سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

خاران : اطلاعات کے مطابق 22 جنوری صبح 4 بجے خاران شہر کے کلّان ایریا نزد سید یاسین جان والی قبرستان کے قریب فورسز نے چھاپہ مار کر عالم زیب ولد استاد اورنگزیب کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے تھے جو تاحال فورسز کے تحویل میں ہیں۔ یاد رہے کہ اس پہلے بھی خاران شہر و گردونواح سے فورسز نے کہیں بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کردیا ہے جو اب تک فورسز کے زیرِ حراست ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post