پنجگور سے خضدار جانے والے ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندہ عبدالوھاب جوکہ گریشہ کودہ کے سرغنہ بدنام زمانہ صمد دلال کے کزن بتائے جارہے ہیں ناگ کے علاقہ میں روڈ حادثہ کا شکار ہوکر ھلاک جبکہ اسکے ساتھی زخمی ہوگئے ہیں ۔
آپ کو یاد ہوگا مزکورہ کارندہ گریشہ میں فوج کے ساتھ مل کر ایک گھات دوران چار بلوچ سرمچار شہید کرکے انکی توحین کرکے ایک سرمچار کے گردن پر پاوں رکھ کر تصویر کھینچوائی تھی جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہواتھا ۔