یونان کے دارالحکومت میں دھماکہ

ایتھنز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1شخص زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کےبعد آگ بھڑک اٹھی جبکہ قریبی عمارتوں اورمتعددگاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post