بلوچ جدوجہد نے پاکستان کو بلوچستان پر اپنے استعماری قبضے کو جاری رکھنے کے لیے بہت کمزور کیا ہے۔رحیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنت کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا ٹیوٹر پر نئے سال کے آمد پر جاری مختصر بیان میں کہاہے بلوچستان کی آزادی کے لیے جدوجہد، قربانیوں اور عزم کا ایک اور سال گزر گیا۔ مجھے امید ہے کہ بلوچ قوم کی قربانیاں نئے سال میں عالمی ضمیر کو جگانے میں کامیاب ہوں گی۔ بلوچ جدوجہد نے پاکستان کو بلوچستان پر اپنے استعماری قبضے کو جاری رکھنے کے لیے بہت کمزور کیا ہے ۔ Another year of struggle,sacrifices & resolve for the freedom of #Balochistan passed.I hope the sacrifices of #Baloch nation will succeed in awakening the world conscience in the new year.Baloch struggle has too weakened Pakistan to continue its colonial occupation of Balochistan

Post a Comment

Previous Post Next Post