Home خاران میں ایف سی کیمپ کے قریب دھماکہ و فائرنگ byBalichistan'sToday -December 31, 2021 0 کوئٹہ (نامہ نگار ) خاران میں ایف سی کیمپ کے قریب دھماکہ و فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایف سی کیمپ کے نزدیک 3دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے اور شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری ہے۔ اب تک کسی بھی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ Share this: Facebook Twitter