مشکے اور واشک راغے میں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری

آواران کے تحصیل مشکے کوہ اسپیت پتندر،سے لیکر تنک جبکہ واشک کے علاقہ راغے کے مشرقی پہاڑوں میں آپریشن جاری ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ گذشتہ دودنوں سے مشکے کے مغربی پہاڑوں اور ندی نالوں میں فوجی بربریت جاری ہے ۔اتوار کے دن آپریشن کو ،جانی ،پوآن،مرگاپ ،گرانڈی ،سولیر ،واشک سے سکن ٹوبہ بند کنر،پیزگ ،میشتل ،کھلان،کجلی اور ھوند سمیت دیگر ندی نالے شامل ہیں پھیلا دیاگیاہے ۔جبکہ راغے شنگر میں فورسز کی فوج سے بھری پانچ گاڑیاں
فوجی کیمپ پہنچ گئے ہیں ۔ ں

Post a Comment

Previous Post Next Post