مغربی بلوچستان سیستان نیک شھر سے ایران شہر جانے والے کار سوار دونوجوانوں کی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکر گئی جہاں ایک نوجوان موقع پر ھلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا تاہم ہسپتال پہنچنے سے قبل دوسرا نوجوان بھی چل بسا۔
زیر نذر کار ھلاک نوجوان کی ہے