ٹی ایل پی کے دھرنے کو یاد کرو جہاں فیض حمید نے ایک ہزار تقسیم کئے ۔رحیم بلوچ کرو

It’s not surprising. Remember the closing ceremony of TLP's #Faizabad sit-in on Nov 27, 2017 where General Faiz Hameed was distributing currency notes worth Rs 1000 among the participants. @QuddusBizenjo by repeating the same proved himself a true disciple of his mentor & master. یہ حیرت کی بات نہیں ہے۔ 27 نومبر 2017 کو ٹی ایل پی کے فیض آباد دھرنے کی اختتامی تقریب کو یاد کرو جہاں جنرل فیض حمید شرکاء میں 1000 روپے کے کرنسی نوٹ تقسیم کر رہا تھا۔ قدوس بزنجو نے اسی بات کو دہرا کر خود کو اپنے مرشد و آقا کا سچا مرید ثابت کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post