پنجگور چاکو کے وار سے ایک شخص شدید زخمی،ہسپتال منتقل

کوئٹہ:پنجگور کے علاقے سراوان میں داد ولد جمیل نامی شخص گھر میں شدید زخمی پایا گیا جنہیں سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا جن کی حالت انتہائی تشویش ناک ہونے کی صورت میں انہیں مزید علاج کیلئے پنجگور سے ریفر کر دیا گیا خاندانی ذرائع کے مطابق داد گھر میں کام کررہا تھا جب ہم انکے پاس گئے جو شدید زخمی حالت میں پڑا ہوا ملا جنہیں تیز دارآلے سے وار کرکے شدید زخمی کیا گیا تھا اس سلسلے میں مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post