بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل وآزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر گوادردھرنا کے منتظمین اورحکومت بلوچستان مابین جاری مذاکرات کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ
بنگلہ دیش کو اس کے 50ویں یوم آزادی پر مبارکباد۔ اگر پاکستان آرمی کو بنگالی نسل کشی کے لیے جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرایا جاتا تو پاکستان جبری گمشدگی، ماورائے عدالت قتل اور دیگر جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کو بلوچ قوم کے خلاف پالیسی ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرتا۔