گوادر تیز رفتار گاڑی نے پولیس حوالدار کو کچل دیا

گوادر :تیز رفتار گاڑی نے پولیس حوالدار کو کچل دیا، ڈی آئی جی مکران پولیس کے آفس کے سامنے میرین ڈرائیو پر تیز رفتار گاڑی نے پولیس حوالدار کو کچل ڈالا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا اسلم بلوچ نامی پولیس حوالدار کا تعلق کیچ تربت کے علاقے گھنہ سے بتایا جاتا ہے جو دھرنا ڈیوٹی پر آیا ہوا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post