داردان چیک پوسٹ کی بندش سےگریشہ کے مخبر متاثر ہوسکتے ہیں ،مخبران گریشہ

نال(نال نامہ نگار)تفصیلات سرکاری کاسہ لیس مخبران گریشہ نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہاہیکہ"حالیہ دنوں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونےچیک کی پوسٹوں کوبندکیاتھاجس میں داردان چیک پوسٹ بھی شامل ہے، سرکاری کاسہ لیسوں کا کہناہے کہ داردان چیک پوسٹ کی بندش سےگریشہ میں رہنے والے مخبروں کاامن شدیدمتاثرہوسکتاہے کیوں کہ پچھلے چند سالوں سے وہ فوج کے شان بشانہ انکا آنکھ بن کر آزادی پسندوں کو نقصان پہنچوایاہے ۔مگر انکے احسان کا بدلہ انھیں ٹشو پیپر بناکر دے رہے ہیں اور خود بھاگ رہے ہیں ۔ہم وزیراعلیٰ بلوچستان،ڈی جی لیویزڈپٹی کمشنرخضدارودیگرحکام بالاسے اپیل کرتےہیں کہ داردان چیک پوسٹ کوبحال کرکےگریشہ کے مخبروں کو کوریلیف دیں

Post a Comment

Previous Post Next Post