آواران کے تحصیل مشکے میں فوجی بربریت جاری ہے بتایاجارہاہے کہ منگل کے روز بھی مشکے شہر اور آس پاس کے محلوں میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری رہا۔ جن میں مین بازار گجر سے ملحقہ آبادی کندھڑی بھی شامل تھا ۔گذشتہ تین دنوں دوران درجنوں افراد کی جبری گمشدگی کی رپوٹ موصول ہوئی ہے جن میں سرینڈر شدہ افراد ڈیتھ اسکوائڈ کے مشہور کارندے شامل ہیں جن کے اسلحہ ایف سی نے چھین لئے ہیں اور انھیں تشدد کے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔ا