مستونگ:کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ پر ولی خان بائی پاس پر ریلوے پھاٹک پر خوفزدہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار 8 سیکورٹی اہلکارزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ پر ولی خان بائی پاس پر ریلوے پھاٹک پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 سیکورٹی اہلکارزخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Share this: