بلوچستان سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 افراد جبری طور پر لاپتہ
byBalichistan'sToday-
0
اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب پاکستانی فوج نے ضلع کیچ سے آکر کولواہ ڈنڈار ڈل بازار کیعلاقے سے 2 افراد کو انکی گھروں سے چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کیا ہے۔
جن کی شناخت ذاکر ولد مسافر اور منیر ولد حکیم کے ناموں سے ہوگئی ہے۔