چاغی :دالبندین کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین کے قریب زمباد اور کار گاڑی میں تصادم ایک شخص عبد المالک جاں ب بحق جبکہ شاکر نامی شخص شدید زخمی ہوگیا زخمی کو دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال منقتل کردیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔