بم دھماکہ میں ھلا ک قیوم کے لواحقین کا احتاج
پنجگور چتکان بازار میں گزشتہ روز بمب بلاسٹ میں دو افراد جانبحق ہوئے تھے، جس کے نتیجے میں لواحقین نے آج پنجگور میں احتجاج اور مظاہرہ کر رہیں ہے کے ہمیں انصاف چاہیے۔ جانبحق ہونے والے شہید عبدالقیوم کے بچے جو غم سے نڈھال ہیں، سوال کرہے ہیں کہ ہمارے قصور کیا تھا کہ ہمارے باپ کا شفقت ھم چھین لیا ان معصوم بچوں کے آنکھوں میں ٹپکتے آنسوں سوال کرہے ہیں، ہے کوئی جو ان معصوم بچوں کے سوالات کا جواب دیں؟ میڈیا