کوئٹہ ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

،
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب ٹرک کی ٹکر سے غلام اسحاق نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post