کوئٹہ، بلو چستا میں کورو ا وائر س سے ایک مریض جاں بحق جبکہ مسلسل دوسرے روز بھی کو رو ا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ ہیں ہوا۔ محکمہ صحت کے کورو ا وائرس آپریش سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ24گھ ٹوں کے دورا صوبے کے6اضلاع میں کورو ا وائرس کے 270ٹیسٹ کئے گئے ج میں سے کسی بھی شخص میں کو رو ا وائرس کی تشخیص ہیں ہوئی جبکہ122افراد کے تائج آ ے با قی ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورو ا وائرس کا شکار ہو ے والے3افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب ہو ے والوں کی تعداد مجموعی طور پر 32069ہوگئی جبکہ صوبے میں کورو ا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد42ہے ج میں سے5ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ا افراد میں سے5افراد کو ہائی آکسیج فلو پر رکھا گیا ہے جبکہ صوبے میں اب تک کو رو ا وائر س سے400اموات ہو چکی ہیں۔