کرونا کے باعث ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ، کرونا کے باعث ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ :بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض انتقال کرگئے صوبے میں اب تک 357افراد مریض کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے۔جمعہ کو محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مزید18افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صوبے میں اب تک 32ہزار 341افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں خوش قسمتی سے اب تک 31ہزار 862مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔جمعہ کو ایک اور مریض کورونا وائرس کے باعث وفات پاگیا۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post