بلوچستان ٹوڈے اردو نیوز بلیٹن

یچ مند سے فورسز ہاتھوں 8 اور جامعہ بلوچستان سے دوطالب علم لاپتہ ۔ کوئٹہ میں فورس کے دواہلکار بم دھماکہ میں ھلاک ایک زخمی ۔ کوئٹہ اور صحبت پور دستی بم حملوں میں تین لوگ زخمی ۔ ڈیتھ اسکوائڈ کے دوکارندوں سمیت 6 افراد ھلاک ۔ بلوچستان میں دیوالی کاتہوار انتہائی جوش مذہبی جذبہ سے منایاگیا ۔ بجلی کے کرنٹ سے دوافراد ھلا

Post a Comment

Previous Post Next Post