کیچ زامران دشت کے پہاڑوں میں فوجی بربریت جاری

کیچ دشت زامران کے پہاڑوں میں فوجی آپریشن جاری ہے ۔ بتایاجارہاہے کہ فورسز نے دشت کو جانے اور آنے والے راستے بھی بند کردیئے ہیں جیاں لوگوں کے علاقہ سے نکلنے اور آنے میں دشواری کا سامنا ہے ۔تاہم آخری اطلاع تک ان پہاڑوں اور ندی نالوں میں موجود لوگوں کو کیا نقصانات پہنچائے گئے ہیں معلومات نہیں ملی ہیں
۔

Post a Comment

Previous Post Next Post