حب دوٹرکوں میں تصادم ایک شخص زخمی ٹریفک معطل

حب ۔ گڈانی موڑ کے قریب لک بدوک کے مقام پر دو ٹرکوں میں تصادم ایک شخص زخمی۔ لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال حب منتقل کیا جارہا ہے۔حادثے کے نتیجے میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔وندر اور گڈانی سے ٹریفک کی روانی معطل

Post a Comment

Previous Post Next Post