بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ مرکزی سیکرٹری جنرل رحیم ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ
گوادر میں عوامی احتجاج نے سی پیک کے تحت ترقی کے نعرے کو بے نقاب کر دیا۔ دنیا میں کہیں بھی استعمار مقامی لوگوں کی خوشحالی کا باعث نہیں بنا۔ سولہویں صدی میں ساحل کے بلوچوں نے اکیلے پرتگالیوں کا مقابلہ کیا لیکن اب پوری بلوچ قوم ان کے
ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔
The mass protest in Gwadar exposed the slogan of development under the #CPEC. Nowhere in the world colonialism did lead to the prosperity of the natives. In 16th century #Baloch of coast alone fought Portuguese but now whole Baloch nation stands shoulder to shoulder with them.