پنجگور زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی

پنجگور:پنجگور کے علاقے مجبور آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے پولیس ذرائع کے مطابق مجبور آباد میں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تو تو میں میں سے بات فائرنگ تک پہنچی جس کے نتیجے میں فریق اول کے عدیل ولد عبد الغنی نورشاہ ولد دادشاہ سکنہ مجبور آ باد زخمی ہوئے واقع کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم کسی قسم کی کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post