بلوچستان سے لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کیخؒاف بیوٹمز کے طلباء کا احتجاج تیسرے روز میں داخل

بلوچستان یونیورسٹی سے طلباء کے سہیل بلوچ اور فصیع بلوچ کی بازیابی کے لیے طلباء آج تیسرے روز بھی بیوٹمز میں احتجاج کر رہے ہیں۔ تمام یونیورسٹی اور تعلیمی سرگرمیاں بند ہیں۔ پرو وی سی اور اس کی ٹیم طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے ملاقات کر رہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post