خاران: ایف سی گاڑی اور رکشے میں تصادم، رکشہ ڈرائیور اور رشتہ دار گرفتار
بلوچستان کے ضلع خاران میں پیراملٹری فورس ایف سی کی گاڑی نے چینچی رکشے میں تصادم ہوا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق حادثے میں رکشے کے مالک حیب اللہ سیاپاد اور اس کے بھائی صاحب داد اور صلاح الدین کو ایف سی نے کیمپ منتقل کردیا۔
ذرائع کے مطابق ان میں صلاح الدین بینائی سے محروم شخص ہے، تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان لوگوں کو کس غرض سے فوج نے ان
کیمپ منتقل کردیا