تفتان کسٹم کے مقام پر میر جاوا سے آنے والے قبائلی رہنما کریم بخش گمشادزئئ پر نامعلوم دوویگوگاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انھیں ھلاک کردیاہے ۔بتایاجارہاہے کہ وہ تالاپ میں واقع گھر پر جارہے تھے ۔قاتل موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔آخری اطلاع تک انھیں مارنے کی سبب معلوم نہیں ہواہے ۔