پنجگورگھڑی چوک سے بم برآمد
پنجگور( نامہ نگار ) پنجگور گھڑی چوک کے احاطے میں تخریب کاری کی عرض سے چھپایا گیا ایک بم برآمد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے بم کو ناکارہ بنایا پولیس ذرائع کے مطابق گھڑی چوک سے برآمد ہونے والے بم ریموٹ کنٹرول ڈیوائس تھا جیسے قبضہ میں لینے کے بعد ناکارہ بنا دیا گیا ہے پولیس نے عوام اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی جگہ مشکوک چیز یا موٹر سائیکل نظر آنے کی شکل میں پولیس کو مطلع کریں
Share this: