* باڈر کو صرف پنجگور اور *پروم کے لوگوں کے رحم وکرم پر* *نہیں چھوڈینگے*
*سول سوسائٹی تحصیل ناگ* *ضلع واشک*
حال ہی میں باڈر میں صرف پنجگور اور پروم کے لوگوں کو داخل ہونےکی اجازت اور دوسرے اضلاع کےلوگوں کے داخلہ کو ممنون قرار دینے کی شدید مزمت کرتے ہیں
واشک اور دوسرے اضلاع کے لوگ کیا بلوچستانی نہیں ہے ؟
کیا صرف پنجگور اور پروم کے لوگ پاکستان کے محافظ ہے ؟
کیا دوسرے اضلاع کے لوگ دہشت گرد چور ڈکیت ہے یا بہت سرمایہ دار ہے جن جو کو باڈر میں کام کرنےکی در کار نہیں ہے جام حکومت نے انہیں بہت نوازا ہے ؟
بھائی دوسرے اضلاع کے لوگ بھی نان شبینہ کے محتاج ہے ان کے بھی گھر کے چھولے یہی باڈر سے چلتے تھے
لہذا انتظامیہ اپنی سو تیلہ پن رویہ سے باز آجاہیں اپنی غیر اخلاقی رویہ پر نظر ثانی کرے تمام اضلاع کے لوگوں کو حسب سابق باڈرمیں داخلہ ہونے کی اجازت دے تاکہ ہر ایک اپنی دو وقت کی روٹی یہی باڈر سے حاصل کرے
ہم پنجگور انتظامیہ اور دیگر زمہداران سے اپیل کرتے ہیں کہ اس افسوس ناک فیصلہ پر نظر ثانی کرکے تمام بلوچستانیوں کو انصاف دلائیں ورنہ ہم تمام آل پارٹیز _ سول سوسایٹیز تاجران برادرز اور ہر طبقے فکر کو ساتھ لیکر مجبورا سی پیک روڈ کو بلاک کرکے احتجاج اور نا اہل انتظامیہ کے خلاف دھرنا دینگے
منجانب- سول سوسائٹی ناگ ضلع واشک