کھٹ پتلی وزیر اعلی مقبوصہ بلوچستان جام کمال سے زبردستی استعفی لیاگیا
کوئٹہ ( نمائندہ خاص) پاکستانی فوج کے سلیکٹڈ کھٹ پتلی وزیر اعلی جام کمال سے زبردستی استعفی لیا گیاپے۔آپ کق بھی علم ہے آئی ایس آئی اور فوج نے چند دن تک انھیں بچانے کی کوشش بھی کی مگر بالآخر اپنے لیئے دوسرابکرا ڈھونڈ کر اس سے استعفی لے لیا ۔فوج اور آئی ایس آئی کو سبکی کاسامنا اس لئے کرناپڑاکہ انھوں نے کھٹ پتلی چار ایم پی ایز کق اغواکرلیا ۔پھر ان سے زبردستی بیان دلاوایاکہ ہم اپنے مرضی سے اسلام اباد گئے ہوئے تھے ۔