دکی، مری قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم ف
ائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
دکی :نرہن کے علاقے میں مری قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان تصادم ہوا لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص شریف مری موقع پر جاں بحق ہوگیا لیویز فورس نے لاش ہسپتال منتقل کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔۔