کوہلو، شادی کے تقریب میں پٹاخہ پھٹنے سے بچہ جاں بحق

کوہلو، شادی کے تقریب میں پٹاخہ پھٹنے سے بچہ جاں بحق
کوہلو :کوہلو کے علاقے اوریانی میں شادی کے تقریب میں پٹخا پٹنے سے پندرہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیاہے۔جاں بحق ہونے والے بچے نے پٹخا جلا کر منہ میں ڈال دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوئے تاہم ہسپتال میں دم تھوڑ گئے کوہلو فوت ہونے والے بچے کا نام قادر ولد بابو محمد خان ناہڑ سے ہوئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post