پنجگور فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر اڑگیا

پنجگور فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر اڑگیا
پنجگور ( نمائندہ خصوصی ) پنجگور کے علاقہ بالگتر چیری گڈگی میں پاکستانی قابض فورسز کی گاڑی جاتے ہوئے راستے میں بچھاگئے اینٹی ٹینک سے ٹکرا گیا ۔جس کے نتیجے میں گاڑی اڑگیا اور اس میں موجود تمام دہشت گرد اہلکار ھلاک اور زخمی ہوگئے ۔ہمارے نمائندے نے جب تفصیلات جاننے کیلے فورسز کیمپ کے ذمہدار کو فون کیا تو وہ فون نہیں اٹھا رہے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post