کیچ تربت میں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ ایف سی کے کارندے عوام کا جینا حرام کر رکھاہے ۔اہلیان تربت

کیچ تربت میں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ ایف سی کے کارندے عوام کا جینا حرام کر رکھاہے ۔اہلیان تربت
تربت کیچ نے اپنے جاری پریس ریلیزمیں کہاہے کہ سرکاری دلال ایف سی کے چہتے ایک موالیوں کا گروہ بلوچ عوام کو بلاوجہ تنگ کر رہے ہیں ۔جن میں ایک سلور صرف گاڑی اور چار 125 سائیکل شامل ہین۔ جن کی سربراہی بگھوڑا مسلح تنطظیموں سے دم دباکر فوج کے گود میں بیٹھ نے والے لغور سرنڈری ضمیر عرف ضامر گورکوپ والا کر رها ہے ۔اور اس کے کئ دیگر ساتهی بهی اسی کام میں ملوث ہیں ۔هم حکومت اُس کے اداروں اور بلوچ پارٹی والوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس غنڈہ گروپ کو روکنے کی کوشش کریں کیوں کہ وہ اندھے ہوچکے ہیں کیوں کہ انھوں نے بندوق پھینک کر قوم کے سامنے شرمندہ ہیں تو اس لئے وہ شرمندگی کو چھپانے کیلے گیدڑ سے شیر بننے کی خواب دیکھ رہے ہیں جو کہ اُن کے پاس هر قسم کا جدید اسلحہ بهی موجود ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post