*مقبوضہ بلوچستان میں موسم کا حال *
اکتوبر۔22۔2021
* بلوچستان ٹوڈے اردو *
کوئٹہ ،ژوب ،بارکھان ،زیارت ،لورالائی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ12، قلات میں08 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ :بارکھان میں16 ،دالبندین میں 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ :گوادر میں20 ،جیونی اور نوکنڈی میں19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ :پنجگور میں15 ،پسنی میں20 ،سبی میں17 ،تربت میں18، ژوب میں13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات