مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک*

*مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک*
*بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔* *ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 9 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔* *سی ٹی ڈی کے ترجمان کا بتانا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔* *ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق برآمد کیے گئے اسلحے میں 9 کلاشنکوف، 20 کلو دھماکا خیز مواد، پرائما کارڈ، ڈیٹونیٹر، آر پی جی راکٹ اور دو گولے شامل ہیں* واضح رہے مقبوضہ بلوچستان میں اس سے قبل سی ٹی ڈی نے کاروائی کی ہے وہ جھوٹ ثابت ہوئے ہیں ۔ہ

Post a Comment

Previous Post Next Post